کیمبل پور سے اٹک

    تاریخ کے حوالے سے جو اہم سنگ میل اس وقت یادداشت میں آرہا ہے وہ کیمبل پور کا اٹک ہو جانا ہے یعنی تبدیلی نام۔ یہ تبدیلی کیوں کی گئی اس کے محرکات و اسباب میرے علم میں نہیں۔ کیمبل پور شہر کی بنیاد 1903میں ایک برطانوی فوجی افسرسرکولن کیمپبل نے رکھی. اسی لئے نام کیمپبل پور رکھا گیا جو 1978 میں اٹک سے تبدیل کر دیا گیا۔ بنیادی طور… مزید پڑھیں

   

کلکس سے آمدن کم تجربہ کار لوگوں کے لئے گھر بیٹھے آسانی سے کمانے کے طریقے

    انٹرنیٹ تعلیم، تفریح اور رابطوں کے ساتھ ساتھ کمائی کا بھی ایک موثر اور بہترین ذریعہ بن چکا ہے۔ آج میں آپ کو اس سے استفادہ کرنے کے چند طریقے بتاؤنگا۔ پی ٹی سی سائٹس پی ٹی سی کا مطلب ہوتا ہے پیڈ ٹو کلک یعنی کلک کرنے پر ادائیگی۔ ان میں اشتہارات دکھائے جاتے ہیں جو دس سے تیس سیکنڈ تک دیکھنے ہوتے ہیں ہر اشتہار کی ایک مخصوص… مزید پڑھیں

   

ٹرکّے نی بتی

    ٹیلیفون نا بل گھر دے کے نئیں وینے۔ ہر مہینے کاپی کڈہانڑی پینی اے تے اس مہینے خیری نال تریخ بھی لگھ گئی کاپی ملنیاں۔ مانہہ جے چڑی کوڑ میں ونج ٹویٹر تے لکھا۔ دستی جواب آیا بئی فورا تو پہلے اساں اپنڑی شکیت تے ڈاک خانہ ان باکس کرو۔ میں بی ڈھل نئیں لائی تے تے لکھ بھیجا ناں نمبر ڈاک خانہ خاص کیمبل پور عبدالقیوم دھوبی آں مل… مزید پڑھیں

   

شاعر اور مصور

    معاشرے کا ایک طبقہ ایسا ہے جس کے افراد اپنے راز چھُپا کر نہیں رکھتے جو دل میں ہوتا ہے من و عن کہتے ہیں نہ انہیں اپنے سراپے کو بنا سنوار کر رکھنے کی عادت ہوتی ہے اور وہ ہیں شاعر۔ سراپے کے ذکر سے ایک واقعہ یاد آگیا کبھی پڑھا تھا۔ اک شاعر لکھنؤ میں حضرت گنج کی سڑک پر ٹہل رہے تھےایک نامور مصور کا گذر ہوا… مزید پڑھیں

   

ماں اور ممی

    اسکول سے واپس آتا تو کچا آنگن کسی پھلواری سا کِھلا دُھلا صاف ستھرا ، مٹی کی ہانڈی پوچا لگی ، کچھ جلتی ہلکا دھواں دیتی لکڑیوں کے چولھے پے دھری ، تنور سے نکلتے بازوؤں کو جھلساتے شعلے،گھڑے پانی سے لبالب بھرے سلیقے سے گھڑونجی پے سجے اور پانی وہ جو کوئیں سے ڈول ڈول کر کے نکالا گیا۔ چھوٹا بھائی کھیلتا کھلکھلاتا ایسا نکھرا جیسے ابھی نہایا ہو… مزید پڑھیں