ٹرکّے نی بتی

    ٹیلیفون نا بل گھر دے کے نئیں وینے۔ ہر مہینے کاپی کڈہانڑی پینی اے تے اس مہینے خیری نال تریخ بھی لگھ گئی کاپی ملنیاں۔ مانہہ جے چڑی کوڑ میں ونج ٹویٹر تے لکھا۔ دستی جواب آیا بئی فورا تو پہلے اساں اپنڑی شکیت تے ڈاک خانہ ان باکس کرو۔ میں بی ڈھل نئیں لائی تے تے لکھ بھیجا ناں نمبر ڈاک خانہ خاص کیمبل پور عبدالقیوم دھوبی آں مل… مزید پڑھیں

   

ماں اور ممی

    اسکول سے واپس آتا تو کچا آنگن کسی پھلواری سا کِھلا دُھلا صاف ستھرا ، مٹی کی ہانڈی پوچا لگی ، کچھ جلتی ہلکا دھواں دیتی لکڑیوں کے چولھے پے دھری ، تنور سے نکلتے بازوؤں کو جھلساتے شعلے،گھڑے پانی سے لبالب بھرے سلیقے سے گھڑونجی پے سجے اور پانی وہ جو کوئیں سے ڈول ڈول کر کے نکالا گیا۔ چھوٹا بھائی کھیلتا کھلکھلاتا ایسا نکھرا جیسے ابھی نہایا ہو… مزید پڑھیں

   

مجذوب ، کوچوان اور لَک تَرُٹّے

    واقعہ یہ ان دنوں کا ہے جب کیمبل پور اٹک نہیں ہوا تھا۔ بارشیں جھڑیوں کی صورت برستی تھیں بٹنگ بازار میں بکنے آتے، کھاریوں والی ماسیاں انڈے چوزے شہد اور دیسی گھی لایا کرتی تھیں جب مسجدوں میں دئے اور کوزے تھے پر تالے نہیں تھے نہ جوتیاں اٹھانے والے سالے ہی تھے اور ہاں موٹر سائیکلوں کا عذاب بھی نازل نہیں ہوا تھا، جُوج ماجُوج کا یہ ہراول… مزید پڑھیں