گیدڑ ہوٹل

    شہر کا ایک مشہور چوک اورنقطہ زمینی ، چھوئی روڈ اور ڈاکٹر غلام جیلانی برق روڈ ( حمام روڈ )کا نقطہ اتصال جو کبھی گیدڑ چوک کہلاتا تھا اب کشمیر چوک کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کی شمال مغربی نکڑ پر کسی زمانے میں ایک ریستوران ہوا کرتا تھا( جہاں آجکل ایک بیکری ہے ) جس کے بارے میں یہ داستان مشہور تھی کہ چھوئی کی ترائیوں سے… مزید پڑھیں

   

Jackals Restaurant 

    At the junction of  Chhoi Road and Dr. Ghulam Jilani Burq Road South end there was a dhaba called Jackals Restaurant ( Geedar Hotel). The myth  about that dhaba is this, that one early morning some jackals were came to have breakfast from the woods of southern valley . The dhaba owner and his staff served them very well and told the story to people. Since day dhaba was being… مزید پڑھیں